پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

لاہور(سی این پی)پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیامحکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا تھاکہ یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔انہوں نے اپیل کی کہ چھٹیوں میں بچےکورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں