کراچی(سی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل کو اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا۔ صوبائی اسمبلی کو بل پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کر دی۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ترامیم سے ڈی ایم سی کے خاتمے سے کوآرڈی نیشن کے مسائل جنم لیں گے، میونسپل کارپوریشن غیر منقولہ پراپرٹی ٹیکس سے محروم ہو جائے گی، خفیہ بیلٹنگ سے لوکل باڈی سطح پر ہارس ٹریڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔اعتراضات میں مزید کہا گیا کہ ترمیمی بل کا نوٹیفکیشن آئین کے خلاف ہے، نئے نظام سے اسپتال، ڈسپنسریز، میڈیکل کالجز اور تعلیمی ادارے لینے سے بلدیاتی ادارے مزید کمزور ہوجائیں گے۔
بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی
مصنوعی ذہانت سمیت ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے، وزیراعظم
پولیس وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل میں شہید کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 ہفتے کو لاہور میں ہوگی
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت