نئی دہلی(سی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران شہریت کے متنازع قانون اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے ہیں، جہاں سے وہ احمد آباد میں موٹیر اسٹیڈیم جائیں گے، امریکی صدر کا آج تاج محل کا دورہ بھی شیڈول ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کل نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران نریندر مودی سے ملاقات میں شہریت کے متنازع قانون اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے، امریکی صدر پاک بھارت ایشوز کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر بھی زور دیں گے۔
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی
حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، وزیر اعظم
تربیتی کیمپ اللہ کی زمین پر قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی عملی تربیت ہے -ڈاکٹر حمیرا طارق
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر