کراچی(سی این پی)کورونا کے خطرہ کے پیش نظر معاشرتی تنہائی اختیارکی جائے، معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس کے پھیلا ﺅ کے خدشے کے پیش نظر مشورہ دیا ہے کہ دوسروں سے ملنے جلنے سے گریز کرتے ہوئے معاشرتی تنہائی اختیار کرلی جائے۔ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرماہرہ خان نے فالوورز کو احتیاط کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس حد تک ممکن ہوسکے معاشرتی طور پر علیحدگی اختیار کرلیں، یہ بہت اہم ہے۔ آپ وائرس کو پھیلنے سے بچاتے ہوئے زندگیاں بچا سکتے ہیں۔ اداکارہ نے ٹویٹ میں ہاتھ دھونے کی تلقین بھی کی۔
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل