لاہور(سی این پی )وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں آٹے کے مصنوعی بحران کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حالات میں ذخیرہ اندوز مافیا سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا آٹے سمیت اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، پنجاب میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، صوبے کے عوام کو مقررکردہ قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے، مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کا رروائی ہوگی۔واضح رہے وزیراعلی پنجاب سے چیئرمین سنٹرل کمیٹی پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا وفد آج ملاقات کرے گا، چیئرمین پنجاب برانچ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن، سیکرٹری فوڈ اور ڈائریکٹر فوڈ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات