نیویارک(سی این پی)قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز سالانہ اجلاس کے دوران عالمی رہنمائوں سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں شرکت کرنے والے مختلف رہنمائوں کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر بات چیت کریں گے۔ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے نیویارک میں بریفنگ کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے مواصلاتی بندش کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ وہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے دوران اس پر بحث کا موقع بھی استعمال کریں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ انتونیو گوتریز نے تنازع کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کی ضرورت پر بھی زور دیا اور اسے واحد حل قرار دیا۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ