کراچی(سی این پی )محکمہ ریلوے نے 31 مئی کے بعد بھی ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔محکمہ ریلوے نے ہدایت جاری کی ہے کہ لاک ڈائون کے دوران چلائی جانے والی 15 ٹرینوں کی ایڈاوانس بکنگ 31 مئی کے بعد بھی جاری رکھی جائے۔ ریلوے کے تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت جاری کر دی کہ اگلے احکامات تک ایڈاونس بکنگ جاری رہے گی۔کراچی سے اندرون ملک جانے والی ٹرینوں کی ٹکٹوں کے بکنگ آفسز صبح 8 سے رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔ لاک ڈائون کے دوران کراچی میں صرف سٹی ریلوے سٹیشن جبکہ حیدرآباد روہڑی اور سکھر بکنگ آفس کھلا رہے گا۔
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک