اٹک(سی این پی)ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع اٹک کا دورہ کیا۔ وزیر صحت پنجاب نے ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کی عیادت کی۔وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کا بہترین علاج جاری ہے، ڈاکٹرز کی دن رات کی محنت سے کیسز میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے، لاہور میں کورونا وائرس کا گڑھ ہونے کے باوجود وائرس پر قابو پایا، کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد وائرس سے متاثر ہونے والوں سے کہیں زیادہ ہے۔یاسمین راشد نے مزید کہا پنجاب میں احتیاطی تدابیر اپنانے اور سمارٹ لاک ڈائون کے باعث حالات بہت بہتر ہوچکے ہیں، ضلع اٹک میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی سامنے آ رہی ہے۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ