پشاور(سی این پی)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث خیبر میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا۔ڈین خیبر میڈیکل کالج نے کالج کی بندش کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق چیئرمین بورڈ آف گورنرز، محکمہ صحت اور چیئرمین انفیکشن کنٹرول کمیٹی کی مشاورت سے کالج بند کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق کالج میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے جب کہ شعبہ فارنزک میڈیسن کی خدمات 24 گھنٹے جاری رہیں گی، اسی طرح شعبہ پیتھالوجی کا عملہ بلڈ بینک اور لیبارٹریز میں موجود رہے گا۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ