اسلام آباد(سی این پی) قومی ادارہ صحت نے متوقع موسمی امراض سے متعلق خبردار کردیا ہے ، مراسلے میں کہا گیا کہ وبائی امراض کا براہ راست تعلق موسم سے ہے، متعلقہ ادارے کورونا، کانگو، ڈینگی، پولیو ، خناق، کالی کھانسی، موسمی فلو اور ٹائیفائیڈ کے بارے اقدامات کریں۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے متوقع موسمی امراض سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا، مراسلیکامقصدمتوقع موسمی امراض سے متعلق آگاہی پیداکرنا اور متوقع موسمی امراض سے بروقت خبردارکرناہے۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام موسمی امراض سے متعلق احتیاطی اقدامات یقینی بنائیں اور متعلقہ ادارے صحت عامہ سے متعلقہ ممکنہ خطرات پر نظر رکھیں۔این آئی ایچ نے کہا کہ وبائی امراض کا براہ راست تعلق موسم سے ہے، بروقت اقدامات سے موسمی امراض کے نقصانات میں کمی ممکن ہے۔متعلقہ ادارے کورونا، کانگو،ڈینگی،پولیو ، خناق، کالی کھانسی، موسمی فلو، ٹائیفائیڈ کے باریاقدامات کریں جبکہ ایبولاوائرس سے عالمی صحت عامہ کوخطرات لاحق ہیں۔
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری