سری نگر(سی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ آزادی ریلیوں کو روکنے کے لیے جگہ جگہ قابض فوجی تعینات ہیں۔ سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو تاریکیوں میں دھکیل دیا گیا ہے جہاں بدترین انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔بھارت نے بربریت اور ظلم کی انتہائی کر دی، مقبوضہ وادی میں کرفیو لاک ڈائون کا آج 54 واں روز ہے، جگہ جگہ بھارتی درندے دندنا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے بھارتی بربریت بے نقاب کر دی۔حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی جبر کے باوجود پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا