معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

ممبئی (سی این پی )معروف پاکستانی کرکٹ شعیب ملک کی بیوی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا نے ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے، ویڈیو میں وہ دھوپ کا چشمہ لگائی ہوئی ہیں۔ویڈیو میں ثانیہ مرزا سے کسی نے پوچھا کہ کیا آپ صبح 7 بجے اٹھ کر چہل قدمی کرتی ہیں، ایک شخص نے کہا کہ ہاں میں چہل قدمی کرتا ہوں، انہوں نے حیرانی کا اظہار کرکے دوبارہ پوچھا صبح 7 بجے۔ثانیہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں صبح اٹھنے کی عادی نہیں ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں