اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئل کمپنیوں کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹو کو ذمہ داروں کے تعین کی انکوائری سے نہیں روکا جاسکتا۔ عدالت نے پٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی روکنے اور آئل کمپنیوں کی حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بحران پر انکوائری سے درخواست گزاروں کے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہوتے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیٹرول بحران انکوائری پر بھی فریقین کو غیرضروری بیانات سے روک دیا۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال