سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا مزید اضافہ

کراچی(سی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ،جس کی وجہ سے قیمت 85 ہزار 450 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایک تولہ سونا 85 ہزار 450 روپے روپے جبکہ 10 گرام سونا 73 ہزار 260 روپے کا ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں