ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان

ہانگ کانگ (سی این پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 9.47 پوائنٹ (0.04 فیصد ) بڑھ کر 23830.58 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 1.20 پوائنٹ (0.07 فیصد ) گر کر 1728.22 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 42.20 پوائنٹ (0.15 فیصد ) کمی کے ساتھ 27864.21 پوائنٹ پر بند ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں