اسلام آباد(سی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)منصوبہ کے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق پاکستان میں سی پیک منصوبے کے پہلے مرحلے کا ترقی کی راہ گامزن ہونے سے بجلی کے بحران کے سبب ہونے والے سالانہ طور پر 4 سے 5ارب ڈالر کے ملکی نقصان پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر کی ترقی سے متعلق پراجیکٹس میں حکومت کی توجہ رہی تو اب دوسرے مرحلے میں صنعتوں،تجارت زراعت سے متعلق شعبوں کی ترقی و بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔اس مرحلے میں حکومت نجی شعبے اور تجارت کو خاص طور پرملحوظ نظر رکھ کر بنیادی کردار سکتی ہے۔ پاکستان میں نقل و حمل کے انفراسٹرکچر میں بھی بہتری آئی ہے اور اب حکومت پاکستان دوسرے مرحلے کے تحت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات بہم پہنچانے کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی سعی کر رہی ہے.
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ غیر ملکی دورے پر روانہ، جسٹس منیر اخترقائم مقام چیف جسٹس ہونگے
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم