پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا

اسلام آباد (سی این پی)30 جون 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 5.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 30 جون 2018 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کا خالص نفع 503.8 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں