پنجاب کابینہ نے کرونا آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی

لاہور(سی این پی)پنجاب کابینہ نے پنجاب کرونا آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی، آرڈیننس کے تحت پنجاب میں کسی بھی شخص کی نقل و حرکت کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔بتایا گیا ہے کہ کرونا آرڈیننس 2020 کے ذریعے حکومت کو کسی بھی شخص کو گھر میں ایک مقررہ وقت تک رہنے کا پابند کرنے کے اختیارات حاصل ہو جائیں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں