اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظفر مرزا نے بتایا کہ ملک میں 24 گھنٹوں میں 89 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے جب کہ ملک میں مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار 736 ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے مشتبہ کیسز میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 262 لوگ مشتبہ کیسز میں شامل ہوئے ہیں۔معاون خصوصی نے یہ انکشاف کیا کہ اب تک ملک میں جتنے کورونا کے تصدیق شدہ کیسز ہیں ان میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صورت حال میں تبدیل ہوگی توحکومتی اقدامات میں بھی تبدیلی ہوگی، سخت اقدامات کے بعد امید ہے کورونا وائرس پرقابوپالیں گے،
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات