لاہور(سی این پی)ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر گراوٹ دیکھی گئی، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی۔ملک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی تنزلی دیکھی گئی جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر 156 روپے 40 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ کی طرح انٹر بینک میں بھی ڈالر میں معمولی گراوٹ دیکھی گئی، انٹر بینک میں امریکی کرنسی میں دو پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 156 روپے 23 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
سراپا شفقت و عنایت ماؤں کی عظمت کو سلام، مریم نواز
آزاد کشمیر کشیدہ صورتحال، متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مائوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 سے 22 مئی تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے
نرسوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے
سردار محمد لطیف خان کھوسہ کے گھرپر شوگرفری پاکستان پروگرام کیمپ کاانعقاد
ناظمہ صوبہ جنوبی پنجاب شازیہ سیال اور ناظمہ صوبہ خیبر پختونخواہ عائشہ سید اور دیگر نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا-
شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
برطانوی ہائی کمشنر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسحاق ڈار چین کا 4 روزہ دورہ کرینگے