چوتھی پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو رواں سال نومبر میں کراچی میں منعقد ہوگی

اسلام آباد(سی این پی) چوتھی پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو رواں سال نومبر میں کراچی میں منعقد ہوگی ۔اس چوتھی پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو نمائش میں ترکی چین جرمنی سپین تائیوان ملائیشیا سمیت مختلف ممالک سے 60سے زائد کمپنیوں کے نمائندے شرکت کریں گے اور 100 سے زائد سٹال لگائے جائیں گے ۔ اس نمائش کا مقصد پانی اور توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری بڑھانے کے ساتھ ساتھ اس شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں