ملتان(سی این پی)حکومت پنجاب کی اجازت کے بعد ملتان میں بھی بند مزارات کو کھول دیا گیا۔محکمہ اوقاف کی جانب سے فوری طور پر حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ملتان کے تمام درباروں کو کھول دیا گیا۔ درگاہ حضرت بہاالدین زکریا ،حضرت شاہ رکن الدین عالم اور درگا شاہ شمس تبریز کے درباروں پر کلورین والے پانی کا چھڑکائو کیا گیا جب کہ درگاہ میں آنے والے زائرین کے ہاتھوں کو دھونے کا بھی انتظام کیا گیا۔درگاہوں کی انتظامیہ کو سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کی بھی سختی سے ہدایات کی گئی ہیں۔ادھر درگاہ کھلتے ہی زائرین کی جانب سے درگاہوں پر حاضری کے بعد عبادات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز