کراچی (سی این پی) قومی ائیر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کراچی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت کیلئے لاہور سے ڈی این اے ایکسپرٹس ڈاکٹرز کی ٹیم لاہور سے کراچی روانہ ہو گئی۔ شناخت ہونے والے جسد خاکی کی لواحقین کو حوالگی شروع کی جائے گی۔ لواحقین کی تدفین کیلئے پی آئی اے کے قوانین کے مطابق 5 لاکھ روپے فوری طور پر ادا کئے جاتے ہیں تاہم وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کا تدفین کے زمرے میں فی کس 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تدفین کے اخراجات پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ منیجرز خود لواحقین کے گھر جا کرادا کریں گے۔ پی آئی اے کا ابھی تک 96 افراد کے خاندانوں سے رابطہ ہوگیا ہے۔حادثے کی جگہ سے تمام جسد خاکی حاصل کرلئے گئے ہیں جن میں سے 21 کی شناخت ہو چکی ہے۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، ، دفتر خارجہ