اسلام آباد(سی این پی) وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے مطابق درآمدی گندم کا پہلا جہاز آج کراچی پورٹ پہنچ جائے گا جس سے آٹا 7 روپے تک فی کلو سستا ہونے کی توقع ہے۔وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے حکام کے مطابق نجی شعبے کے ذریعے پہلے بحری جہاز کے ذریعے 60 ہزار 804 میں ٹن گندم پہنچ رہی ہے اور درآمدی گندم کی انسپیکشن 26 اگست کو کی جائے گی۔درآمدی گندم کا دوسرا جہاز 65 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کے 28 اگست کو کراچی پہنچے گا۔حکام کے مطابق درآمدی گندم پورٹ پر 43 روپے فی کلو میں پڑے گی ،درآمدی گندم کی پہلی دو شپمنٹس فلور ملز کو فروحت ہو چکی ہیں۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا