کوئٹہ (سی این پی)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقے تالاب میں خفیہ اطلاع پر تخریب کاروں کے ٹھکانے پر کارروائی کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو کے مطابق تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔اسلحہ میں ریموٹ کنٹرول بم، 7 عدد آر پی جی سیون گولے، 7 آر پی جی کے فیوز، 8 اینٹی ٹینک مائنز، 2 ٹائم بم، 4 اینٹی پرسن بم، 10 ہینڈ گرینڈ، 8 مارٹر گولے، روسی کارتوس کے 1400 رانڈز شامل ہیں۔ دہشتگرد ضلع میں بڑی تخریبی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات