راولپنڈی(سی این پی)حکومت پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے پر عملدرآمد سے راولپنڈی ضلع کے ایک ہزار سے زائد مرد وخواتین اساتذہ مستقل ہوں گے۔محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ کابینہ کمیٹی کل ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ پالیسی کی منظوری دے گی۔ اس پالیسی کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کی تعیناتی اور پہلے سے تعینات ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔اپریل 2014 اور 2015 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کا کنٹریکٹ ختم ہوچکا تھا تاہم محکمہ سکول ایجوکیشن نے ان کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کی تھی۔
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات