اسلام آباد(سی این پی) وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ 484 ارب روپے تک پہنچ گیا اور اس دوران بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا منفی 1.1 فیصد رہا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران حکومتی آمدنی 1478 ارب روپے رہی اور جولائی سے ستمبر تک حکومتی اخراجات 1963 ارب روپے رہے جب کہ جولائی تا ستمبر ٹیکس ریونیو 1122 ارب اور نان ٹیکس ریونیو 356 ارب روپے رہا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال اب تک کل اخراجات 1879 ارب روپے کے ہوئے اور پہلی سہ ماہی میں دفاعی بجٹ 224 ارب روپے رہا جب کہ رواں مالی سال اب تک 742 ارب روپے سود کی ادائیگیوں پر خرچ ہوئے۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا