اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، شاہد خاقان

کراچی(سی این پی)شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، حکومت کی خواہش ہے پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہوں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو آئین کیخلاف اور الیکشن چوری کرتا ہے ہم اس کیخلاف ہیں، فروری سے عوام کی تکالیف کم ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں