کراچی(سی این پی)کراچی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا، وزیراعلی سندھ نے مزارقائد تک واک کی قیادت کی۔یوم یکجہتی کشمیر پر شہر قائد میں بھی تقریبات، وزیراعلی سندھ نے پیپلزسیکریٹریٹ چورنگی سے واک کی قیادت کی جو مزار قائد پر اختتام پذیر ہوئی۔ صوبائی وزرا، سرکاری افسران، اسکول کے طلبہ اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ادھر بلدیہ عظمی کراچی کے تحت فریئرہال میں بھی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں سٹی وارڈنز کی خصوصی پریڈ بھی ہوئی۔ وزیربلدیات سندھ ناصرشاہ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شرکت کی۔ ناصر شاہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری خاموش ہے۔ ادھر ضلع جنوبی کلفٹن تین تلوار پر کمشنر کراچی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف