انطالیہ(سی این پی )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان انسٹا گرام پر اسی لاکھ سے زائد فینز کلب کی حامل ہیں انہوں نے ڈرامہ سیریل عشق تماشا اور باندی میں بہترین ادکاری سے ناظرین کے دل چھو لیے اور اپنی منفرد پہچان بنائی۔رواں برس کے اوائل میں ہی انہیں بین الاقوامی جریدے فوربز کی جانب سے 100 ایسے بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست ’ٹاپ ہنڈرڈ ایشین ڈیجیٹل سپر اسٹارز‘ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ایمن خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ کس سیاحتی مقام پر موجود لگ رہی ہیں،تصاویر میں اداکارہ اونچی عمارت میں موجود ہیں اور بیک گراؤنڈ میں سبزہ اور پانی دکھائی دے رہا ہے۔ ایمن نے تصاویر کے ساتھ انطالیہ اور ترکی کا ہیش ٹیگ بھی دیا ہے۔ایمن خان کی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ آج کل ترکی میں موجود ہیں۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ