کراچی(سی این پی)کراچی سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹریک سرکلر ریلوے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ۔پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے، دوسرے مرحلے میں ٹرین اورنگی اسٹیشن سے دھابیجی تک کا سفر کرے گی جب کہ سٹی سے اورنگی 14 کلومیٹر ٹریک پر 8 اسٹیشن اور 12 پھاٹک ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین اورنگی اسٹیشن سے شام 4:16 پر سٹی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ کے سی آر ٹرین صبح 10:10 پرسٹی اسٹیشن سے اورنگی اسٹیشن روانہ ہوا کریگی اور ٹرین اب اورنگی سے دھابیجی تک مجموعی طور پر 74 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کے سی آر ٹرین5کوچز پر مشتمل ہے جس میں 500 مسافروں کی گنجائش ہے جب کہ اورنگی سے دھابیجی تک سفر کا کرایہ 30 روپے ہی ہوگا۔
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا
27 مئی تک شدید گرمی کی لہر کا امکان