اسلام آباد (سی این پی)رواں مالی سال کے 7 ماہ کی ترسیلات گزشتہ مالی سال سے 24 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 16 اعشاریہ 47 ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں۔ تارکین وطن کی 2 ارب ڈالر ترسیلات کی لہر آٹھویں ماہ بھی برقرار رہی، جنوری میں 2 اعشاریہ 27 ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان آئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے 55، یو اے ای سے 49 اور برطانیہ سے 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں، امریکی ترسیلات زر جنوری میں 20 کروڑ ڈالر رہیں۔
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل