اسلام آباد(سی این پی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے سادگی سے کینسر متاثرہ بچوں کے ساتھ سالگرہ منا کر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔حرا مانی نے انسٹاگرام پر شوکت خانم اسپتال میں منائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری یہ سالگرہ بہت خوبصورت گزری ، سب بہت خالص تھا مجھے کسی چیز کی ٹینشن نہیں تھی۔حرا نے لکھا کہ سارا وقت اس پریشانی کے بغیر گزرا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ کسی رشتہ دار نے کھانا نہیں کھایا یا کوئی مجھ سے ناراض تو نہیں ہو گیا۔پوسٹ کے آخر میں انہوں نے شوکت خانم اسپتال کی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے اداکارہ کو ان بچوں کے ساتھ وقت بِتانے کا موقع دیا۔اداکارہ نے بتایا کہ یہ اللہ کی رحمت سے کم نہیں کہ میں نے معصوم فرشتوں کے ساتھ وقت گزارا۔انہوں نے کہا کہ میں کینسر سے متاثرہ بچوں سے صبر اور برداشت سیکھا اور ان بچوں کے والدین سے اللہ پہ بھروسہ کرنا سیکھا۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف