اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد میں 80 سال کے بزرگ شہریوں کو سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو لگانا شروع کردی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اسلام آباد کے مطابق سنگل شاٹ ویکسین آر ایچ سی ترلائی مرکز سے لگوائی جاسکتی ہے، ترلائی سینٹر سنگل ڈوز ویکسین کا اسلام آباد میں واحد مرکز ہے جب کہ سنگل ڈوز ویکسین کی سہولت صرف 80 سال یا زائد عمر کے شہریوں کیلئے ہے۔دوسری جانب این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں 80 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسی نیشن گھر پر کی جائے گی، یہ عمل دو دن میں شروع ہوجائے گا جب کہ بزرگ شہریوں کی گھر پر کورونا ویکسی نیشن کے لیے باقی صوبوں کو بھی کہا ہے۔
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد