لاہور(سی این پی)اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بہت سے اسکینڈلز ایسے ہیں جنہیں وہ نہیں مانتیں کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں میرا کا کہنا تھا کہ’ میرا ویڈیو اسکینڈل آیا جسے میں اس لیے تسلیم نہیں کرتی کیوں کہ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اس کے علاوہ میری شادی کا ایک بہت بڑا اسکینڈل آیا جسے اخباروں نے کوریج دی لیکن میں اسے نہیں مانتی کیوں کہ اس کا بھی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں‘ ۔خود سے متعلق میڈیا پر آنے والی خبروں پر میرا نے کہا کہ ’مجھ سے متعلق ہر خبر خود سے بن جاتی ہے جب کہ میری خواہش ہے کہ میں کبھی میڈیا کو کوئی خبر خود دوں‘۔اداکارہ کے جواب پر سینئر اداکار جاوید شیخ نے میرا کی شخصیت کو اہم قرار دیا اور کہا کہ خبر ہمیشہ اہم شخصیات کی ہی بنتی ہے اس لیے میرا کی ہی بنے گی کیونکہ اگر کوئی عام لڑکی پروین ہے تو اس کی تو شادی کی خبر نہیں بن سکتی ۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف