کراچی(سی ا ین پی )متعدد ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ندا یاسر آج کل اپنے شوہر اور اداکار یاسر نواز کے ساتھ مل کر ایک پروڈکشن ہاؤس چلا رہی ہیں۔ندا یاسر حال ہی میں اپنے شوہر یاسر نواز کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں۔پروگرام کے میزبان عامر لیاقت حسین نے دوران شو ندا یاسر سے حال ہی میں خالق حقیقی سے جا ملنے والی ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا جس پر اداکارہ آبدیدہ ہو گئیں۔اس موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی والدہ کے بارے میں زیادہ گفتگو نہیں کر سکتی، حتیٰ کہ اپنے پروگرام میں بھی میں، جب بھی اپنی والدہ کو یاد کرتی ہوں تو اپنے آنسوؤں کو نہیں روک پاتی اور بہت افسردہ ہو جاتی ہوں۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف