لاہور(سی این پی) ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر 27 ہزار سے زائد بزرگ شہریوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے، بزرگ افراد تصدیقی کوڈ ملنے پر ہی سنٹرز تشریف لائیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج ویکسی نیشن سنٹرز بند ہیں، گزشتہ دو روز میں شہر میں 50 سے 59 سال تک کے 18 ہزار 500 افراد کو ویکسین لگائی گئی، پہلے روز میں 8 ہزار 500 جبکہ دوسرے روز تقریباً 10 ہزار افراد کو ویکسین لگائی گئی، پنجاب بھر میں 50 سے 59 سال تک کے 25 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔یاسمین ارشد نے کہا کہ پنجاب کے ویکینیشن سنٹرز پر عملہ کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے، عوام کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے ایس ایم ایس میں درج مقررہ تاریخ پر ویکسی نیشن سنٹرز پر تشریف لائیں۔
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک