کراچی (سی این پی )اداکارہ یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور انہیں اس سلسلے میں مبارکبادیں دیے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔گزشتہ روز اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انھیں حاملہ حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔یاسرہ رضوی نے تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے ہوا لکھا کہ مانیٹر کا انتظار کرتے ہوئے، انتظار آدھی جاب ہے اور صبر ہی اسے انجام دینے کا واحد طریقہ ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ برس کم عمر ڈرامہ پروڈیوسر عبدالہادی سے شادی کی تھی، عبدالہادی عمر میں یاسرہ سے 10 برس چھوٹے ہیں، شادی کے وقت یاسرہ کی عمر 34 برس جب کہ عبدالہادی کی عمر 24 برس تھی۔
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع