اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب طے ہوگیا۔ وزیراعظم مئی کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈیول کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ عمران خان اپنے دورہ سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔ عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران مختلف امور زیر غور آئینگے۔خیال رہے وزیراعظم دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔
شہید میجر بابر خان نیازی آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری
شہدا کے یادگاروں پر حملہ کرنے کا حق کسی کو نہیں، بلاول بھٹو
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹریلیا کی پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چین کاتعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا
صدر اور وزیراعظم کا شہید میجر بابرخان کو خراج عقیدت