کراچی(سی این پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، دنیا کی کوئی طاقت سی پیک کو ختم نہیں کرسکتی۔کراچی چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کا سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اتنا ہی فوکس ہے جتنا کسی حکومت کا ہوگا، بہت سے سی پیک منصوبے مکمل ہوتے نظر آ رہے ہیں، بہت سے منصوبے مکمل ہو کر رواں دواں ہیں۔عاصلم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ ملتان سکھر موٹروے مکمل ہوگیا، چین کیساتھ روڈ نیٹ ورک اور تجارت کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، پشاور سے کراچی تک سفر کم دورانیے کا رہ جائے گا، ژوب سے کوئٹہ روڈ پر کام شروع ہوگیا ہے، سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے پر جلد کام شروع ہو رہا ہے، ہم سڑکوں سے آگے بڑھ کر ایگری کلچر، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سیاحت کی طرف بھی جا رہے ہیں۔
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا
صدر اور وزیراعظم کا شہید میجر بابرخان کو خراج عقیدت
آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بند
توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور
9مئی مقدمات، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت دیگر کی ضمانتیں کنفرم
ملک میں ہتک عزت کے نئے قانون کی اشد ضرورت ہے،عظمیٰ بخاری
عدالت کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے کا حکم
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں