جدہ(سی این پی) سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کروائے جا سکتے ہیں۔سعودی حکام کے مطابق پرمٹ لینے والے جمعرات کو نماز فجر اور نماز عید مسجد الحرام میں ادا کرسکیں گے، اس کے علاوہ کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا کے باعث سعودی حکومت کی جانب سے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور امکان ہے کہ اس سال بھی غیر ملکیوں کو حج و عمرے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صرف مقامی شہری اور وہاں مقیم غیر ملکی ہی سخت شرائط پر عمل کرتے ہوئے حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 88پیسے کمی کا اعلان
شہید میجر بابر خان نیازی آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری
شہدا کے یادگاروں پر حملہ کرنے کا حق کسی کو نہیں، بلاول بھٹو
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹریلیا کی پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چین کاتعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا