کوئٹہ (سی این پی)دہشت گردوں نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک جے سی او سمیت 4 ایف سی جوان شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کے دہشت گردوں نے مارگٹ روڈ کوئٹہ پر مارگٹ مائنز کی حفاظت پر معمور ایف سی جوانوں کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں ایک جے سی او سمیت ایف سی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ شہدا میں ضلع لکی مروت کے صوبیدار سردار علی خان، ضلع وہاڑی کے سپاہی مصدف حسین، ڈی آئی خان کے سپاہی محمد انور، اور نیلم سے تعلق رکھنے والے اویس خان شامل ہیں۔ ایف سی بلوچستان نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹریلیا کی پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چین کاتعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا
صدر اور وزیراعظم کا شہید میجر بابرخان کو خراج عقیدت
آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بند
توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور
9مئی مقدمات، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت دیگر کی ضمانتیں کنفرم