پشاور(سی این پی) میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہ نما زاہد خان کے گھر پھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔زاہد خان کا کہنا ہےکہ یہ پچھلے 10 ماہ میں ان کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات ہوئی ہے، رہائش گاہ مہمانوں کےلیے مخصوص رکھی ہوئی ہے۔اے این پی رہنما کا کہنا ہےکہ 2 روز پہلےمیرےگھرسے 2 اے سی چوری ہوئے تھے، اس سے پہلے بھی چور مختلف سامان چوری کرکے لےگئے تھے،چوروں نے رکھوالی کے لیے رکھےگئے کتےکو بھی مار دیا تھا۔ان کا کہنا ہےکہ تھانہ ویسٹرج میں ہر بار رپورٹ درج کرائی مگرچورنہ پکڑے گئے۔
شہدا کے یادگاروں پر حملہ کرنے کا حق کسی کو نہیں، بلاول بھٹو
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹریلیا کی پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چین کاتعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا
صدر اور وزیراعظم کا شہید میجر بابرخان کو خراج عقیدت
آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بند
توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور