اسلام آباد(سی این پی)چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹریز نےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت صنعت اور وزارت خزانہ چینی کی ضروریات کا تعین اور درآمد سے متعلق جائزہ لیں گی جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین اور اطلاق ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال