اسلام آباد(سی این پی) پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزارت خارجہ کے ریمارکس بلا جواز ہیں، بھارت کو افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بھارت کی پاکستان کے خلاف گندی مہم جانی پہچانی ہے، ای یو ڈس انفولیب بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرچکا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ جعلی پروپیگنڈا بھارت کا وتیرہ ہے ، بھارت پاکستان کے خلاف اپنی آلودہ پروپیگنڈا مہم سے باز رہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری