واشنگٹن(سی این پی) کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکا میں کورونا کیسز چھ ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔امریکا میں دو ہفتے میں کیسز کی یومیہ شرح ایک لاکھ آٹھ ہزار کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، امریکا کے ڈائریکٹرمحکمہ صحت فرانسس کولنز نے کہا کہ کیسز کی شرح میں ایک سو گیارہ فیصد اضافہ ہوا، امریکا کورونا وبا کے خلاف ناکام ہورہا ہے۔وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ امریکا میں ڈراؤنا خواب بن کر آیا ہے،گزشتہ دوہفتوں میں اموات کی شرح 89فیصد بڑھ چکی ہے، فلوریڈا میں بچوں کے ہسپتال بھی بھر گئے ہیں۔
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری
میری اولین ترجیح پاکستان کی بہتری ہے، گورنر پنجاب
مریم نواز کاخراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
مسعود خان کی پاکستان میں اقرا فنڈ مشن کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
پاکستان کوریا کے تجربات سے سیکھنے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
پاکستان، امریکا کا علاقائی و عالمی سلامتی میں کردار ادا کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ
بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
جب بچوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیا گیا تو کورٹ کیوں حرکت میں نہیں آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب