آرٹیفشل انٹیلیجنس فورم کا انعقاد آج ہوگا

اسلام آباد(سی این پی) پاک آسٹریا ( فاکا شولے) انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز منگ ہری پور میں اپنی نوعیت کا منفرد نیشنل آرٹیفشل انٹیلی جینس فورم آج بروز جمعرات انعقاد پذیر ہوگا جس میں وطن عزیز کے نامور ماہرین تعلیم، وائس چانسلرز، اور اہم سیاسی و سرکاری شخصیات تشریف لا رہی ہیں۔ اس حوالے سے منتظمین کا کہنا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس صنعتی اور معاشی ترقی میں اہم سینگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اسی لئے پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ نے اس فورم کا انعقاد کیا ہے تاکہ اس سے متعلقہ افراد کو آگاہی فراہم کی جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں