واشنگٹن(سی این پی) طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ہے یا نہیں، عالمی طاقتیں سوچ میں پڑ گئیں، امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دور کی بات ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ جلن بائیڈن کے ساتھ ویک اینڈ گذارنے کے بعد واپس واشنگٹن پہنچے تو وائٹ ہاؤس کے لان میں صحافی نے سوال پوچھا کیا آپ طالبان حکومت کو تسلیم کریں گے؟جواب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دور کی بات ہے، اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کی ترجمان بھی کہہ چکی ہیں کہ امریکا کو طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں، انہیں ان کے الفاظ سے نہیں عمل سے پرکھا جائے گا۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال