واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیا، امریکی حکومت متاثرین کی جانب سے تحقیقات سامنے لانے کیلئے دبائو کا شکار تھی۔میڈیا کے مطابق مسودے میں ہائی جیکرز اور امریکا میں سعودی قونصل خانے کے درمیان تعلق پر تحقیقات سامنے لائی گئیں، پہلے مسودے میں سعودی حکومت کے ہائی جیکرز سے رابطوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا ،نائن الیون متاثرین کا دباؤ تھا کہ تحقیقات سامنے لائی جائیں، صدر بائیڈن نے کچھ روز پہلے تحقیقات ڈی کلاسیفائیڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔سعودی سفارت خانے کا کہنا تھا کہ امریکی تحقیقات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل