لاہور(سی این پی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بخار بھی سر اٹھانے لگا ہے۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف لاہور میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 2، پاک پتن، جھنگ اور گجرات میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق مچھروں کی بہتات اور شہر میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری